رات گئے

قسم کلام: متعلق فعل

معنی

١ - ایسے وقت جبکہ رات زیادہ گزر چکی ہو، صبح ہونے سے کچھ دیر پہلے تک۔ "ایک موچی دن بھر جوتے سیتا . اور چار دوستوں کو جمع کرکے رات گئے تک اپنے گھر میں دھما چوکڑی مچانا۔"      ( ١٩٨٥ء، روشنی، ١٧٥ )

اشتقاق

سنسکرت زبان کے اسم 'رات' کے ساتھ سنسکرت سے ماخوذ مصدر 'جانا' سے اردو میں ماضی مطلق 'گئے' لگانے سے مرکب 'رات گئے' بنا۔ اردو میں بطور متعلق فعل استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٠٢ء کو "باغ و بہار" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - ایسے وقت جبکہ رات زیادہ گزر چکی ہو، صبح ہونے سے کچھ دیر پہلے تک۔ "ایک موچی دن بھر جوتے سیتا . اور چار دوستوں کو جمع کرکے رات گئے تک اپنے گھر میں دھما چوکڑی مچانا۔"      ( ١٩٨٥ء، روشنی، ١٧٥ )